برج[1]
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تاش کھیلنے کا ایک طریقہ جسے چار کھلاڑی مقرر طریقے سے کھیلتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تاش کھیلنے کا ایک طریقہ جسے چار کھلاڑی مقرر طریقے سے کھیلتے ہیں۔